اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

اداکارہ کنگنا رناوٹ کو فلم میں 85 سالہ خاتون بننے کی پیشکش

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوٹ کو فلم ساز شیکھر کپور کی فلم میں 85 سالہ خاتون بننے کی پیشکش دی گئی ہے۔انڈین ایکسپریس سے بات کرتے ہوئے کنگنا نے بتایا کہ فلم ساز شیکھر کپور نے انہیں ایک مشکل ترین کردار ادا کرنے کی آفر دی جس میں انہیں 85 سالہ خاتون بننا ہے اور وہ فی الحال اس حوالے سے بات چیت کر رہی ہیں۔کنگنا کا مزید کہنا تھا کہ وہ اپنی عمر سے بڑے کردار کرنے میں کافی دلچسپی رکھتی ہیں اور فلموں میں ماں بننے کا کردار بھی کرنا چاہتی ہیں۔اس سے قبل فلم ساز شیکھر نے بھی کنگنا رناوٹ کی فلم ’کوئین‘ میں اداکاری کی کافی تعریف کی تھی۔یاد رہے کہ کنگنا رناوٹ کی آخری ریلیز فلم ’کٹی بٹی‘ باکس آفس پر ناکام ثابت ہوئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…