لاہور (نیوز ڈیسک) عمران خان اور ریحام خان کی طلاق کی خبر سنتے ہی اداکارہ میرا کی ماں سیدہ شفقت زہرہ بخاری نے عمران خان کو ایک بار پھر میرا سے شادی کی پیشکش کر دی ہے مقامی اخبارکے مطابق انہوں نے کہا کہ ہم نے پہلے بھی عمران خان کو شادی کا پیغام بھجوایا تھا مگر انہوں نے جواب نہیں دیا تھا اور ریحام خان سے شادی کر لی تھی اگر اس وقت میرا سے شادی کی ہوتی تو نوبت طلاق تک نہ پہنچتی کیونکہ میرا ایک عقل مند اور ملک ملک پھرنے والی لڑکی ہے وہ جو فیصلہ کرتی ہے سوچ سمجھ کر کرتی ہے انہوں نے دوبارہ عمران خان کو میرا سے شادی کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ ہم کوئی حق مہر بھی نہیں لیں گے کیونکہ حق مہر کو ہم اچھا ہی نہیں سمجھتے اگر آج بھی عمران خاں کی طرف سے کوئی پیغام ملا تو ہم انہیں اپنے داماد کے روپ میں دیکھنے کے لیے بے چین ہیں۔
ریحام کی جگہ لینے کیلئے عمران کو معروف اداکارہ کی پیشکش
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































