اتوار‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2025 

کوئٹہ میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق

datetime 31  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ۔۔۔۔سریاب روڈ پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ سریاب روڈ پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے کار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں کار میں سوار دونوں افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں قریبی اسپتال پہنچایا گیا جہاں دوں وں افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔
دوسری جانب ایف سی نے سال 2014 کے دوران کارکردگی رپورٹ جاری کردی جس میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال ایف سی پر دہشتگردوں کی جانب سے 450 حملے کئے گئے جس میں 44 اہلکار جاں بحق جب کہ 129 زخمی ہوئے جب کہ ایف سی کی کاررائیوں کے دوران مختلف اقسام کے793ہتھیار اور چار ہزار 200 کلو بارودی مواد برآمد کیا گیا، ترجمان ایف سی کے مطابق کارروائیوں کے دوران 146کلو ہیروئن اور 2ہزار234کلو مضرصحت کیمیکلز اور  شراب بھی برآمد کی گئی جب کہ
12 ہزار385 کلو منشیات بھی برآمد کی گئی۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…