ہفتہ‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2025 

پرائزبانڈ رکھنے والوں کےلیے سال 2025میں بڑی خوشخبری آگئی

datetime 6  ستمبر‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سال 2025 پرائز بانڈز رکھنے والوں کے لیے خوش قسمت ثابت ہوا ہے، کیونکہ اب تک ہونے والی تقریباً 10 قرعہ اندازیوں میں سینکڑوں افراد انعامات جیت چکے ہیں۔قومی بچت ڈویژن نے سال کے آغاز پر پرائز بانڈز کے لیے باضابطہ شیڈول جاری کیا تھا۔ اس کے مطابق پہلی قرعہ اندازی 15 جنوری کو 750 روپے والے بانڈ کے لیے ہوئی تھی، جب کہ سال کی آخری بیلٹنگ 15 دسمبر کو 200 روپے والے بانڈ کے لیے منعقد کی جائے گی۔پاکستان میں پرائز بانڈ اسکیم کے تحت عوام 100 روپے سے لے کر 40 ہزار روپے تک کے بانڈز خرید سکتے ہیں، جو محفوظ سرمایہ کاری کا ایک مقبول ذریعہ سمجھے جاتے ہیں۔

اس اسکیم میں سرمایہ کاری کرنے سے بنیادی رقم ضائع ہونے کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے اور یہ بوقتِ ضرورت نقد میں بھی تبدیل کیے جا سکتے ہیں، جس سے یہ آسان اور فوری رسائی والا بچت کا طریقہ بن جاتا ہے۔حکومتِ پاکستان کی جانب سے پرائز بانڈز اسکیم کا بنیادی مقصد ملکی فنڈز میں اضافہ کرتے ہوئے عوام کو پیسے بچانے کا محفوظ موقع فراہم کرنا ہے۔



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…