منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں ملا جلا رجحان، خام تیل کی قیمتوں میں کمی

datetime 27  اگست‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہانگ کانگ(این این آئی)ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں بدھ کو ملا جلا رجحان رہا جبکہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔رپورٹ کے مطابق سرمایہ کاروں کی توجہ امریکی سینٹرل بینک پر سیاسی دبا ئوسے ہٹ کر مصنوعی ذہانت کی کمپنی نویدیا کی اہم آمدنی رپورٹ پر مرکوز ہے اور یہ رجحان سٹاک مارکیٹس میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران غالب رہا۔

بدھ کی صبح ہانگ کانگ، سڈنی اور تائی پے کی مارکیٹوں میں معمولی اضافہ ہوا، ٹوکیو اور سیئول میں استحکام رہا جبکہ شنگھائی اور بینکاک میں کمی دیکھی گئی۔نیویارک سٹاک مارکیٹ میں تیزی رہی اور کاروباری سرگرمیوں کے اختتام پر ڈا انڈیکس 0.3 فیصد اضافہ سے 45,418.07 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا جبکہ لندن سٹاک مارکیٹ میں ایف ٹی ایس ای 100 انڈیکس 0.6 فیصد کی کمی سے 9,265.80 پوائنٹس پر بند ہوا۔ ادھر، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی اور ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 0.1 فیصد کی کمی کے ساتھ 63.21 ڈالر فی بیرل اور برینٹ نارتھ سی کروڈ کے معاہدے 0.1 فیصد کمی سے 67.18 ڈالر فی بیرل میں طے پائے۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…