اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

شیوسینا کی دھمکیاں‘ پاکستانی فنکار تشویش میں مبتلا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) بھارتی ہندو انتہا پسند تنظیم شیو سینا کی جانب سے پاکستانی فنکاروں کو دی جانے والی دھمکیوں کے بعد بھارت میں جاکر کام کرنیوالے پاکستانی فنکار عدم تحفظ کی وجہ سے تشویش میں مبتلا ہوگئے ہیں۔متعدد پاکستانی اداکار ٹیلی ویژن اور فلموں میں کام کررہے ہیں جبکہ بہت سے فنکار جو اسٹیج شو کا میوزک کنسرٹ کی وجہ سے بھارت جانا چاہتے تھے نے اپنا دورہ منسوخ کردیا،گزشتہ چند دنوں سے بھارتی ہندو انتہا پسند تنظیم شیو سینا پاکستانی فنکاروں کو دھمکی دے رہی ہے کہ وہ بھارت آکر کام نہ کریں ورنہ انھیں نقصان اٹھانا پڑے گا۔اس سے قبل علی ظفر، عاطف اسلم، راحت فتح علی خان شکیل صدیقی اور دیگر فنکار بھی بھارتی انتہا پسند تنظیم کی جانب سے حملوں کی وجہ بھارت میں شوز نہ کرسکے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…