بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

تھر میں آج مزید 3 ماؤں کی گودیں اجڑ گئیں

datetime 25  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مٹھی۔۔۔۔قحط زدہ صحرائے تھر میں معصوم بچوں کی اموات کا سلسلہ تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا اور آج بھی مزید 3 ماؤں کی گودیں اجڑ گئیں جس کے بعد صرف 16 دنوں میں 98 افراد موت کی وادی میں جا چکے ہیں۔تھر کی تحصیل مٹھی کے گاؤں میں 20 دن کی امینا، پاک کالونی میں 10 روز کا شاہ نواز زندگی کی بازی ہار گئے جب کہ سول اسپتال مٹھی سے حیدرآبادمنتقل کیا جانے والا ڈیڑھ سال کا بچہ بھی دم توڑ گیا جس کے بعد رواں ماہ ہلاکتوں کی تعداد114 ہوگئی۔ سول اسپتال مٹھی میں مزید 50 بچے زیر علاج ہیں۔ ادھر سردی کی شدت میں اضافے اور قحط کے باعث سیکڑوں بچوں کی ہلاکتوں کے باوجود ضلعی انتظامیہ کی روایتی بے حسی برقرار ہے اور سندھ حکومت کی جانب سے فراہم کردہ امدادی گندم سمیت کمبل اور کھجوریوں کی متاثرین میں تقسیم سست روی کا شکار ہے۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…