پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

امریکا نے 35 تنظیموں کو دہشت گرد قرار دیدیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2015 |

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکا نے مجموعی طورپر 35تنظیموں کو دہشتگرد قرار دیدیا ہے اور ان کے لوگوں سے امریکی کمپنیوں اور افراد کی کسی قسم کے لین دین پر پابندی لگا دی ہے جبکہ ان کے تمام اکاو¿نٹس بھی منجمد کر دیے ہیں۔ان میں پاکستان میں دولت اسلامیہ عراق و شام (داعش)کا خراسان کے نام سے قائم گروپ بھی شامل ہے جو سابق طالبان کمانڈر حافظ سعید خان نے قائم کیا ہے جبکہ دیگر گروپوں میں عراق، شام، نائیجریا، شمالی کراکس اور دیگر علاقوں کے گروپ شامل ہیں۔امریکی حکام کے مطابق دہشت گرد قرار دی گئی تمام نتظیموں کے ساتھ کسی بھی قسم کا لین دین کرنے پر بھی پابندی ہو گی جب کہ ان تمام تنظیموں کے اثاثے بھی منجمند کر دیئے گئے ہیں۔

مزید پڑھئے:کھیوڑہ دنیا میں نمک کی سب سے بڑی کان



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…