بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سانحہ پشاور کی اطلاع سیکیورٹی اداروں کو پہلے سے معلوم تھی، تو کاروائی کیوں نہیں کی گئی؟ پڑھنے کیلئے کلک کریں

datetime 23  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور: آرمی پبلک اسکول پرحملے کی اطلاع 28اگست کونیشنل کائونٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) نے دی تھی۔

تاہم اس کے باوجودپولیس اورایف سی سمیت تمام سیکیورٹی فورسزنے اطلاع کو نظرانداز کردیا۔ نیکٹاکے ڈائریکٹر آپریشن عبیداللہ فاروق ملک کی طرف سے ہوم سیکریٹری اور انسپکٹرجنرل پولیس خیبرپختونخوا، انسپکٹرجنرل ایف سی خیبرپختونخوا، ایڈیشنل چیف سیکریٹری فاٹااور کمانڈنٹ فرنٹیئرکانسٹیبلری کولیٹر نمبر802 کے عنوان اورمراسلہ نمبر3/9/2012-(ops)-8141(1) کے تحت اطلاع میں بتایا گیا تھاکہ تحریک طالبان اورکزئی ایجنسی کے خاکسارامیر نے بلال ارہابی اور عبیداللہ کے ساتھ مل کرپورے ملک اور بالخصوص خیبرپختونخوا میں آرمی پبلک اسکول، کالجزاور دیگرتعلیمی اداروں پرحملہ کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔

لہذااس حوالے سے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے جائیں۔ مراسلے کی کاپی ایوان صدر، وزیراعظم ہائوس، نیشنل کوآرڈینیٹرنیکٹا سمیت ملک کے تمام انٹیلی جنس اداروں، وزارت دفاع، پی ایس ٹو وزیراعلیٰ سندھ، وزارت داخلہ کوبھجوائی گئی۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…