جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مسلح ڈاکوئوں نے بینک لوٹ لیا

datetime 5  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے برکی میں ڈاکوئوں نے بینک لوٹ لیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ برکی کی حدود میں پانچ ڈاکوئوں نے نجی بینک میں لوٹ مار کی، ڈاکوں نے سکیورٹی گارڈ منور اور سہیل سے اسلحہ چھین کر عملے کو یرغمال بنایا۔

پولیس کے مطابق ڈاکوئوں نے بینک سے ایک کروڑ سے زائد رقم لوٹ لی، ڈاکوئوں نے بینک میں موجود شہری عمران سے 41 لاکھ سمیت بینک سے 60 لاکھ لوٹ لئے۔مزاحمت پر ڈاکوئوں کے تشدد سے سکیورٹی گارڈ منور زخمی ہوا، ڈاکو فرار ہوتے سکیورٹی گارڈز سے اسلحہ بھی لے گئے۔اطلاع ملتے ہی پولیس کے اعلیٰ افسران موقع پر پہنچ گئے اور عملے کے بیانات قلمبند کرنے کے بعد ڈاکوئوں کی تلاش شروع کر دی گئی ۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…