مسلح ڈاکوئوں نے بینک لوٹ لیا
لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے برکی میں ڈاکوئوں نے بینک لوٹ لیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ برکی کی حدود میں پانچ ڈاکوئوں نے نجی بینک میں لوٹ مار کی، ڈاکوں نے سکیورٹی گارڈ منور اور سہیل سے اسلحہ چھین کر عملے کو یرغمال بنایا۔ پولیس کے مطابق ڈاکوئوں نے بینک سے ایک کروڑ… Continue 23reading مسلح ڈاکوئوں نے بینک لوٹ لیا