اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

کراچی،شہری نے مسلح ڈاکوئوں سے خود ہی نمٹ لیا، سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل

datetime 17  فروری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں اضافے کے بعد شہری اپنا دفاع خود ہی کرنے لگے۔ شاہ لطیف ٹاؤن میں شہری نے مسلح ڈاکوؤں کی فائرنگ پر جوابی فائرنگ کردی۔شاہ لطیف ٹاؤن کا رہائشی شاہد فیملی کے ہمراہ اپنی گلی میں پہنچا تو ڈاکو بھی پہنچ گئے۔ملزمان کو دیکھتے ہی شہری بچوں کے ساتھ گھر کی طرف بھاگا اور دروازے پر پہنچ کرڈاکوؤں پر فائرنگ کی۔ جس پر ملزمان جوابی فائرنگ کرتے ہوئے فرارہوگئے۔حالیہ دنوں میں کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں بیتحاشا اضافہ دیکھا گیا ہے۔ جرائم پیشہ افراد اسلحہ کے زور پر شہریوں کو جمع پونجی سے محروم کر دیتے ہیں۔شہریوں نے ارباب اختیار سے کراچی میں پائیدار امن کا مطالبہ کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…