اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما و رکن قومی اسمبلی رانا نذیر نے عمران خان سے علیحدگی اختیار کر لی ہے ۔ پریس کانفرنس میں رانا نذیر نے کہا ہے کہ آئندہ کا لا ئحہ عمل دوست احباب اور حلقے کی عوام سے مشاورت کے بعد طے کریں گے ۔ انہوں نے نو مئی کے واقعات کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ ہم شہداء کے سامنے شرمندہ ہیں ۔ دوسری جانب ساہیوال سے پی ٹی آئی رہنما نوریز شکور نے بھی پارٹی کو الوداع کہہ دیا،انہوں نے کہا کہ 9 مئی کو جو ہوا انتہائی افسوسناک واقعہ تھا اس لیے میں پارٹی کا مزید حصہ نہیں رہ سکتا ۔
پی ٹی آئی کی اہم وکٹیں گر گئیں، 2 اور رہنما بھی عمران خان کا ساتھ چھوڑ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)
-
2030 تک سونے اور چاندی کی قیمت کتنی بڑھ سکتی ہے؟ ماہرین کی بڑی پیشگوئی
-
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بھارت کا رد عمل آگیا
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کی چھٹیاں 31 اگست تک بڑھانے کی حقیقت سامنے آگئی
-
طالبعلم نے گھر میں دادا دادی کو ہلاک کیا پھر سکول جاکر 5ٹیچرز کو مارا، ہوشربا تفصیلات
-
سولر صارفین کےلئے خوشخبری، حکوت کا بڑا اعلان
-
زلزلے کے شدید جھٹکے،عوام خوفزدہ
-
بھارت کی اسرائیل سے دفاعی معاہدہ کی درخواست، بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے وضاحت
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں اہم پیشرفت، ہنی ٹریپ کرنیوالی ٹک ٹاکر گرفتار
-
پریمیم پرائز بانڈز کی فروخت پر اسٹیٹ بینک نے نئی شرط عائد کردی
-
پاکستان، ترکیہ کے ساتھ ‘کاغذی معاہدہ’ سعودیہ کو تحفظ فراہم نہیں کرے گا، ایران
-
مارکیٹ سےاکٹھےکیے گئے گھی کے تقریباً 48 فیصدنمونے کوالٹی ٹیسٹ میں ناکام
-
100 سے 40 ہزار روپے تک کے پرائز بانڈز، انعامی رقم پر ٹیکس کتنا ہوگا؟



















































