ہفتہ‬‮ ، 16 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران بارشوں کانیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

datetime 3  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا میں آئندہ 24گھنٹوں کے دورانبارشوں کانیا سلسلہ شروع ہونے کاامکان ہے۔صوبائی محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ رات سے خیبرپختونخوا کے بعض علاقوں میں موسم ابر آلود اور کہیں کہیں ہلکی بارش ہوئی۔ ڈائریکٹر جنرل صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے موسلادار بارشوں کے باعث بعض بالائی اضلاع دیر،سوات،کوہستان اور مانسہرہ میں ندی نالوں میں طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ کاخدشہ ظاہر کیا ہے اور ضلعی انتظامیہ کو کسی ناخوشگوار واقعہ کے پیش آنے پر بھاری مشینری کی دستیابی کو یقینی بنانے کے لیے ہدایات جاری کیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ متوقع موسلادار بارشوں کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ اورمتعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات جاری کیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سیاح دوران سفر خصوصی احتیاطی تدابیر اپنائیں۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…