کاروباری ہفتے کے پہلے روزہی ڈالر قابو سے باہر ،جانتے ہیں قیمت کہاں تک جا پہنچی؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹربینک ڈالر کی قیمت میں مزید 65 پیسے اضافہ جس کے بعد ڈالر 156.50 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔یادرہے کہ گزشتہ ہفتے ڈالر 4 اعشاریہ 9 فیصد مہنگا ہو کر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچاتھا، قیمت میں 7 روپے 25 پیسے اضافہ ہوا۔سات دنوں میں ڈالر تاریخ کی بلند… Continue 23reading کاروباری ہفتے کے پہلے روزہی ڈالر قابو سے باہر ،جانتے ہیں قیمت کہاں تک جا پہنچی؟