تربیلا ڈیم میں پانی میں کمی ، بجلی گھر کے 14 پیداواری یونٹ بند
ہری پور ( آن لائن )تربیلا ڈیم میں پانی میں کمی ، پانی میں کمی سے تربیلا بجلی گھر کے 14 پیداواری یونٹ بند ہو گئے۔ تین یونٹ بجلی پیدا کر رہے ہیں ۔یونٹوں کی بندش سے بجلی کی پیداوار میں مزید کمی، تربیلا بجلی گھر میں بجلی کی پیدا مزید کم ہو کر ایک… Continue 23reading تربیلا ڈیم میں پانی میں کمی ، بجلی گھر کے 14 پیداواری یونٹ بند











































