خیبرپختونخوا میں آٹے کا بحران پیدا ہو گیا، ٹرکوں پر سستے آٹے کی تقسیم بھی کام نہ آ سکی
پشاور(این این آئی)صوبائی دارلحکومت پشاورسمیت صوبہ بھر میں آٹابحران پیدا ہوگیاہے،خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے ٹرکوں پر سستے آٹے کی تقسیم کے باوجود بحران کم نہیں ہوسکا۔گندم کی فصل تیار ہونے سے قبل پاکستاں میں آٹے کی قیمت بڑھ گئی اور خیبرپختونخوا کو بحران کا بھی سامنا ہے۔خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے ٹرکوں پر سستے… Continue 23reading خیبرپختونخوا میں آٹے کا بحران پیدا ہو گیا، ٹرکوں پر سستے آٹے کی تقسیم بھی کام نہ آ سکی











































