پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

پی آئی اے اور ریل ایکسیس کے درمیان ایک نئی شراکت داری کا اعلان، مسافر ٹکٹ کراتے وقت کیا کام کر سکیں گے؟ خوشخبری سنا دی گئی

datetime 17  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) پی آئی اے اور ایکسیس ریل(Acces Rail) کے درمیان ایک نئی شراکت داری کا اعلان کیا گیا۔ ایکسیس ریل ہوائی اور ریل کی سفری سہولیات فراہم کرنے والی دنیا کی معروف کمپنی ہے۔شراکت داری سے برطانیہ، یورپ اور کینیڈا میں پی آئی اے کے مسافر اب اپنے ہوائی سفر کے ساتھ ریل اور بس کی سہولت بھی حاصل کر سکیں گے مسافر ٹکٹ بک کراتے وقت ریل اور بس کی بکنگ اور ٹکٹ بھی خرید سکیں گے۔

جس کی تفصیل پی آئی اے کے ٹکٹ پر دستیاب ہو گی۔انہوں نے کہاکہ مسافر بغیر کسی رکاوٹ کے اپنے من پسند مقامات تک رسائی حاصل کر سکیں گے۔ اس شراکت داری کے ذریعہ اسپین میں رینف (RENFE)، کینیڈا میں وایا ریل (VIA Rail)،  ناروے میں VI جبکہ برطانیہ میں گریٹ ویسٹرن ریلویز (Great Western Railways) اور اونتی ویسٹ کوسٹ   (Avanti West Coast)  ٹرانسپورٹ مہیا کرنے وا لی کمپنیاں شامل ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…