مہنگائی میں اضافے کا تسلسل جاری ،رواں ماہ کے تیسرے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.33 فیصداضافہ ریکارڈ
کراچی(این این آئی)مہنگائی میں اضافے کا تسلسل جاری رواں ماہ مئی کے تیسرے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.33 فیصد جبکہ کم آمدنی والے طبقے کے لیے قیمتوں کے حساس اشاریے میں 0.38 فیصد اضافہ ریکار ڈ کیا گیا۔پاکستان بیورو شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق 23 مئی کو ختم ہونے والے ہفتے… Continue 23reading مہنگائی میں اضافے کا تسلسل جاری ،رواں ماہ کے تیسرے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.33 فیصداضافہ ریکارڈ