مرسڈیز اور بی ایم ڈبلیو کو پیچھے چھوڑ دیا، گزشتہ برس کتنے ہزار ملین کما ئے ؟ جانئے
برلن (این این آئی)جرمن کارساز ادارے کے برانڈ آئوڈی فروخت میں اضافے کے حوالے سے مرسڈیز اوربی ایم ڈبلیو کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سیلز ڈیپارٹمنٹ کی سربراہ ہیلڈیگارڈ ورٹمان نے بتایاکہ گزشتہ برس دنیا بھر میں 1846ملین آؤڈی کاریں فروخت ہوئیں اور 2018 کے مقابلے میں یہ 1.8 فیصد زائد کاریں… Continue 23reading مرسڈیز اور بی ایم ڈبلیو کو پیچھے چھوڑ دیا، گزشتہ برس کتنے ہزار ملین کما ئے ؟ جانئے











































