سٹیٹ بینک اور کمرشل بینکوں سے تو نئے نوٹ ملتے نہیں لیکن فٹ پاتھ کے ا سٹالز پر کہاں سے آجاتے ہیں؟شہری پھٹ پڑے
کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک عید کے موقع پر اربوں روپے کے نئے کرنسی نوٹ جاری کرتا ہے لیکن ہر سال کی طرح اس بار بھی عوام کو نئے نوٹوں کے حصول میں مشکلات کا سامنا ہے ۔بولٹن مارکیٹ پر قائم اسٹیٹ بینک کی عمارت کے نیچے نئے نوٹوں کی زائد قیمت پر فروخت کا غیر… Continue 23reading سٹیٹ بینک اور کمرشل بینکوں سے تو نئے نوٹ ملتے نہیں لیکن فٹ پاتھ کے ا سٹالز پر کہاں سے آجاتے ہیں؟شہری پھٹ پڑے