گاڑیوں کے شوقین افرا د کی بڑی خواہش پوری، پاک سوزوکی نے آلٹو 660 سی سی کی فروخت کی تاریخ کا اعلان کر دیا، قیمت کتنی ہوگی اورکتنا ایندھن بچایا جاسکے گا؟تفصیلات سامنے آگئیں
لاہور( آن لائن )پاک سوزوکی نے پاکستان میں پہلی مرتبہ 660 سی سی انجن سے لیس مقامی طور پر تیار ہونے والی گاڑی آلٹو کی فروخت کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک سوزوکی نے 660 سی سی انجن سے لیس گاڑی آلٹو کو رواں سال اپریل میں متعارف کروایا تھا۔… Continue 23reading گاڑیوں کے شوقین افرا د کی بڑی خواہش پوری، پاک سوزوکی نے آلٹو 660 سی سی کی فروخت کی تاریخ کا اعلان کر دیا، قیمت کتنی ہوگی اورکتنا ایندھن بچایا جاسکے گا؟تفصیلات سامنے آگئیں