ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں حیران کن طور پر بڑی کمی، اسٹیٹ بینک نے اعداد و شمار جاری کردیے
کراچی (این این آئی)ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 6کروڑ3لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے نتیجے میں زرمبادلہ کے ذخائر گھٹ کر17ارب59کروڑ52لاکھ ڈالر ہوگئے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری اعداد وشمار کے مطابق 20دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران مرکزی بینک کے ذخائر کی مالیت ایک… Continue 23reading ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں حیران کن طور پر بڑی کمی، اسٹیٹ بینک نے اعداد و شمار جاری کردیے









































