جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں استحکام جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں 70پیسے کامزید اضافہ

datetime 14  مئی‬‮  2019

انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں استحکام جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں 70پیسے کامزید اضافہ

کراچی(این این آئی)انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں4پیسے جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں 1.00پیسے کامزید اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق پیرکوانٹربینک مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں4پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں ڈالر کی قیمت خرید141.36روپے سے… Continue 23reading انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں استحکام جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں 70پیسے کامزید اضافہ

بین الاقومی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں2ڈالرکی کمی ،مقامی مارکیٹ میں سونا فی تولہ 500روپے سستا ہوگیا

datetime 14  مئی‬‮  2019

بین الاقومی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں2ڈالرکی کمی ،مقامی مارکیٹ میں سونا فی تولہ 500روپے سستا ہوگیا

کراچی (این این آئی)بین الاقومی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں2ڈالرکی کمی ، جس کے نتیجے میںمقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا500روپے سستاہوگیا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق پیرکوبین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں2ڈالرکی کمی ریکارڈ کی گئی،جس کے نتیجے میں فی اونس سونے… Continue 23reading بین الاقومی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں2ڈالرکی کمی ،مقامی مارکیٹ میں سونا فی تولہ 500روپے سستا ہوگیا

غیر ملکی قرضوں کی ادائیگی کے لئے چالیس ارب ڈالر درکار ہونگے،میاں زاہد

datetime 14  مئی‬‮  2019

غیر ملکی قرضوں کی ادائیگی کے لئے چالیس ارب ڈالر درکار ہونگے،میاں زاہد

کراچی(این این آئی)پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر ،بزنس مین پینل کے سینئر وائس چیئر مین اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ2023تک جاری حسابات کا خسارہ ساٹھ ارب ڈالر تک پہنچنے کا تخمینہ ہے جبکہ غیر ملکی قرضوں کی ادائیگی کے لئے چالیس… Continue 23reading غیر ملکی قرضوں کی ادائیگی کے لئے چالیس ارب ڈالر درکار ہونگے،میاں زاہد

مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران روئی کے بھاؤ میں مجموعی طور پر استحکام رہا

datetime 13  مئی‬‮  2019

مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران روئی کے بھاؤ میں مجموعی طور پر استحکام رہا

کراچی(این این آئی)مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران روئی کے بھاؤ میں مجموعی طور پر استحکام رہا۔ ٹیکسٹائل واسپنگ ملز نے محتاط خریداری جاری رکھی جبکہ جنرز بھی سیزن کے اختتام کی وجہ سے رہی سہی روئی فروخت کرنے میں دلچسپی لے رہے ہیں کیوں کہ جون کے اواخر میں خصوصی طور پر… Continue 23reading مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران روئی کے بھاؤ میں مجموعی طور پر استحکام رہا

اسٹیٹ بینک نے نئے کرنسی نوٹوں کی بکنگ کی تاریخ کا اعلان کردیا

datetime 13  مئی‬‮  2019

اسٹیٹ بینک نے نئے کرنسی نوٹوں کی بکنگ کی تاریخ کا اعلان کردیا

کراچی(این این آئی)عید الفظر پر نئے کرنسی نوٹوں کا اجرا کے لیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بکنگ کی تاریخ کا اعلان کردیاہے۔تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الفطر کے موقع پر نئے کرنسی نوٹوں کے اجرا کے لیے ایس ایم ایس سروس کے ذریعے بکنگ کی تاریخ کا اعلان کر دیا… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے نئے کرنسی نوٹوں کی بکنگ کی تاریخ کا اعلان کردیا

گندم اور آٹے کے شدید بحران کا خدشہ 30روپے کلو میں بکنے والی گندم اب کتنے میں فروخت ہونے لگی؟

datetime 13  مئی‬‮  2019

گندم اور آٹے کے شدید بحران کا خدشہ 30روپے کلو میں بکنے والی گندم اب کتنے میں فروخت ہونے لگی؟

کراچی(این این آئی)گندم کی یومیہ بنیادوں پرپنجاب ترسیل سے سندھ میں گندم اور آٹے کی قیمتوں کا نیا بحران پیدا ہونے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔ فلورملز مالکان نے گندم کی ممکنہ قلت اور قیمتوں میں خطرناک حد تک اضافے کے خطرات کے پیش نظرسندھ سے گندم کی بین الصوبائی منتقلی پر پابندی عائد کرنے… Continue 23reading گندم اور آٹے کے شدید بحران کا خدشہ 30روپے کلو میں بکنے والی گندم اب کتنے میں فروخت ہونے لگی؟

مقامی کرنسی کی 30فیصد سے زائد کمی کے باوجودتجارتی خسارے میں خاطر خواہ کمی نہ آسکی،درآمدات 8 فیصد گھٹ گئیں

datetime 13  مئی‬‮  2019

مقامی کرنسی کی 30فیصد سے زائد کمی کے باوجودتجارتی خسارے میں خاطر خواہ کمی نہ آسکی،درآمدات 8 فیصد گھٹ گئیں

کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کی طرف سے مقامی کرنسی کی 30فیصد سے زائد کمی کے باوجود تجارتی خسارے میں خاطر خواہ کمی نہیں لائی جاسکی ۔ رواں مالی سال کے پہلے دس ماہ کے دوران درآمدات میں 8فیصد کمی ہوئی جبکہ برآمد ات میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ وزارت تجارت کے ذرائع… Continue 23reading مقامی کرنسی کی 30فیصد سے زائد کمی کے باوجودتجارتی خسارے میں خاطر خواہ کمی نہ آسکی،درآمدات 8 فیصد گھٹ گئیں

فرنس آئل کی در آمد کی اجازت کے بعد اپریل میں پاور سیکٹر میں فرنس آئل کی کھپت میں46فیصد کا نمایاں اضافہ

datetime 13  مئی‬‮  2019

فرنس آئل کی در آمد کی اجازت کے بعد اپریل میں پاور سیکٹر میں فرنس آئل کی کھپت میں46فیصد کا نمایاں اضافہ

کراچی(این این آئی)فرنس آئل کی در آمد کی اجازت کے بعد گزشتہ ماہ اپریل میں پاور سیکٹر میں فرنس آئل کی کھپت میں46فیصد کا نمایاں اضافہ دیکھا گیا۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق اپریل کے دوران بجلی گھروں میں فرنس آئل کی کھپت3لاکھ500 ٹن سے زائد رہی جبکہ مارچ میں پاور سیکٹر میں 2لاکھ6ہزار ٹن سے زائد… Continue 23reading فرنس آئل کی در آمد کی اجازت کے بعد اپریل میں پاور سیکٹر میں فرنس آئل کی کھپت میں46فیصد کا نمایاں اضافہ

آئی ایم ایف سے قرضہ منظور ہوتے ہی سٹاک مارکیٹ اٹھ گئی ،سرمایہ کاروں کے چہرے کھل اٹھے‎

datetime 13  مئی‬‮  2019

آئی ایم ایف سے قرضہ منظور ہوتے ہی سٹاک مارکیٹ اٹھ گئی ،سرمایہ کاروں کے چہرے کھل اٹھے‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد اس کے مثبت اثرات سٹاک مارکیٹ میں بھی نظر آنا شروع ہو گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق سٹاک مارکیٹ میں آج صبح کاروبارکا آغاز ہوا تو 100 انڈیکس 34 ہزار 650 کی سطح پر تھا تاہم چند ہی لمحات میں اس میں تیزی… Continue 23reading آئی ایم ایف سے قرضہ منظور ہوتے ہی سٹاک مارکیٹ اٹھ گئی ،سرمایہ کاروں کے چہرے کھل اٹھے‎

1 918 919 920 921 922 923 924 925 926 927 928 1,909