منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ڈالر 155روپے سے کراس کرگیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک میں کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قدر میں تین پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 155.03 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے جبکہ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس میں کاروبار کے آغاز میں ہی تیزی کا رجحان پیداہو گیا ۔سٹا ک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈیکس

41 ہزار 644 پوائنٹس کی سطح پر تھا تاہم کچھ ہی دیر کے بعد اس میں اچانک اضافہ ہوا اور انڈیکس 42 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا اور 42 ہزار 56 پوائنٹس پہنچ گیا تاہم یہ اضافہ مسلسل جاری نہ رہ سکا اور کچھ ہی دیر بعد اس میں کمی ہوئی اور انڈیکس 194 پوائنٹس کمی  کے ساتھ 41 ہزار 839 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…