پی ٹی آئی دور اقتدار میں پٹرول کی قیمت میں 23روپے کا اضافہ! پاکستانیوں کو ایک سال کے دوران لگنے والا سب سے بڑا جھٹکا

26  دسمبر‬‮  2019

کراچی(این این آئی)سال2019میں پٹرول 23روپے2پیسے فی لیٹرتک مہنگا ہوا۔جنوری سے دسمبر2019کے دوران پٹرول23روپے2پیسے فی لیٹرتک مہنگا ہوا،پٹرول90روپے97پیسے سے بڑھ کر113روپے99پیسے فی لیٹرہوگیا۔ہائی اسپیڈڈیزل18روپے 42 پیسے فی لیٹرمہنگاکیاگیا،جس کے بعداس کی قیمت 106روپے68پیسے سے بڑھ کر125 روپے ایک پیسہ فی لیٹرہوگئی۔لائٹ ڈیزل7 روپے15پیسے فی لیٹرمہنگاکیاگیا جو75 روپے 28پیسے

سے بڑھ کر82روپے43پیسے فی لیٹرہوگیا۔ مٹی کاتیل13روپے37پیسے فی لیٹر مہنگا کیا گیا جس کی قیمت 82 روپے 98 پیسے سے بڑھ کر96روپے35پیسے فی لیٹرہوگی۔جنوری2019میں عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 54 ڈالر فی بیرل تھی جودسمبر2019 میں65 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ رواں برس پٹرولیم مصنوعات پرسیلز ٹیکس کی شرح 17فیصدبرقراررہی جبکہ بجٹ خسارہ پوراکرنے کیلئے عوام کوریلیف دینے کی بجائے مہنگائی کا بوجھ ڈالا گیا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…