بدھ‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2026 

سال2019،اقتصادی ترقی کی شرح نمو کی درجہ بندی میں پاکستان کی تنزلی،جانتے ہیں32ویں سے کس نمبر پر چلا گیا؟

datetime 26  دسمبر‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)اقتصادی ترقی کی شرح نمو کی درجہ بندی میں 2019 کے دوران پاکستان کی 48 درجے تنزلی ریکارڈ کی گئی، دنیا میں تیز ترین معاشی ترقی کرنے والے ممالک میں پاکستان 80ویں نمبر پر چلا گیا، 2018 میں پاکستان 32 ویں نمبر پر تھا۔ 2019 کے دوران دنیا میں تیزترین معاشی ترقی کرنے والے ممالک کی لسٹ میں پاکستان کا اسی نمبر پر رہا، اقتصادی ترقی کی شرح کے مطابق افریقی ملک روانڈا سب سے اوپر رہا، جس کی ترقی کی شرح 7.8فیصدرہی۔

جبکہ بنگلہ دیش 7.79 فیصد کی شرح سے دوسرے نمبرپررہا، اس لسٹ میں نیپال7.1 کی شرح نمو کیساتھ چھٹے، ویتنام 6.5فیصدشرح کے ساتھ دسویں اورمالدیپ 6.46 فیصد شرح کیساتھ بارہویں نمبرپررہا، اکیسویں نمبر پر چین کی ترقی کی شرح 6.13 فیصد اور بائسویں پر بھارت کی شرح نمو 6.12 فیصد رہی، پاکستان کی امعاشی ترقی کی شرح نمو 3.3 فیصد تھی جبکہ 2018 میں اس لسٹ مین پاکستان 5.2 فیصد شرح نمو کے ساتھ 32 ویں نمبر پر تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…