اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

کویت اور سعودی عرب دوبارہ مشترکہ طور پر5 سال بعد کیا کرنے جا رہے ہیں؟انتہائی اہم اعلان کر دیا گیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2019 |

کویت سٹی: خلیجی ممالک کویت اور سعودی عرب ایک ڈیل کے تحت مشترکہ طور پر تیل کی تلاش کے سلسلے کو دوبارہ شروع کریں گے۔ کویتی نیوز ایجنسی نے اس معاہدے کی کوئی تفصیلات ظاہر نہیں کیں۔ بتایا گیا کہ تیل کی تلاش کا یہ

کام دونوں ملکوں کی سرحد پر واقع دو آئل فیلڈز پر شروع کیا جائے گا۔ یہ دونوں آئل فیلڈز خافجی اور وافرا کے مقام پر ہیں اور یہاں پر پروڈکشن سن 2014 میں بند کر دی گئی تھی۔ اْس وقت ان کی تیل کے کنوؤں سے روزانہ کی بنیاد پر پانچ لاکھ بیرل تیل نکالا جاتا تھا۔

موضوعات:



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…