منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

سال نو پر نیپرا کا عوام کیلئے مہنگائی کا بڑا تحفہ، کس صوبے میں بجلی مزید 4 روپے 90 پیسے مہنگی کردی

datetime 31  دسمبر‬‮  2019 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)نیپرا نے کے الیکٹرک کے صارفین کیلئے فی یونٹ بجلی 4 روپے 90 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے کے الیکٹرک کی 11 سہ ماہی درخواستوں پرفیصلہ جاری کیا جس کے مطابق کے الیکٹرک کے صارفین پرسالانہ 106 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا۔نیپرا نے بتایا کہ اس اضافے کے ساتھ کے الیکٹر ک صارفین کے لیے فی یونٹ بجلی کی اوسط قیمت 17 روپے 69 پیسے مقرر کرنے

کی منظوری دی گئی۔نیپرا کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ 2016 کی جولائی تا ستمبر سہ ماہی سے شروع ہوگا، کے الیکٹرک صارفین کے لیے سہ ماہی اضافہ جنوری تا مارچ 2019 تک ہوگا تاہم نیپرا فیصلے کا اطلاق وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد ہو سکے گا۔ یاد رہے کہ گزشتہ دنوں بھی نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت کراچی کے صارفین کے لیے  ایک روپیہ 40 پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…