زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ کی قدر میں اضافہ
کراچی(این این آئی)انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی مصنوعات کی امریکا کے لیے رواں مالی سال کے ابتدائی دو ماہ میں برآمدات 17فیصد بڑھ کر 1.11ارب ڈالر تک پہنچنے، غزہ مجوزہ امن پلان سے خام تیل کی عالمی قیمتوں میں… Continue 23reading زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ کی قدر میں اضافہ










































