سعودی عرب کا ریاض میں ملکی و غیر ملکی شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا اعلان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سعودی عرب نے دارالحکومت ریاض میں ملکی و غیر ملکی شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا اعلان کر دیا۔ سعودی حکومت نے رہائشی اور تجارتی عمارتوں کے کرایے آئندہ پانچ سال تک نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس اقدام سے شہریوں کے معاشی مسائل میں کمی ہو گی۔ مملکت سعودی عرب… Continue 23reading سعودی عرب کا ریاض میں ملکی و غیر ملکی شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا اعلان










































