ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

کریڈٹ کارڈ سے خریداری کرنے والے نان فائلرز ایف بی آر کے ریڈار پر آگئے

datetime 4  اکتوبر‬‮  2025

کریڈٹ کارڈ سے خریداری کرنے والے نان فائلرز ایف بی آر کے ریڈار پر آگئے

اسلام آباد (این این آئی)کریڈٹ کارڈ سے خریداری کرنیوالے نان فائلرز ایف بی آر کے ریڈار پر آگئے،ایف بی آر نے کریڈٹ کارڈ ٹرانزیکشنز کا ریکارڈ جمع کرنا شروع کر دیا۔کریڈٹ کارڈ سے ماہانہ 2 لاکھ سے زیادہ شاپنگ کرنیوالوں کے گرد گھیرا تنگ کردیا گیا،انکم ٹیکس ریٹرن میں کریڈٹ کارڈ سے شاپنگ کی تفصیلات… Continue 23reading کریڈٹ کارڈ سے خریداری کرنے والے نان فائلرز ایف بی آر کے ریڈار پر آگئے

سونے کی پھر اونچی اڑان، ایک ہفتے میں فی تولہ قیمت میں 12 ہزار سے زائد کا اضافہ

datetime 4  اکتوبر‬‮  2025

سونے کی پھر اونچی اڑان، ایک ہفتے میں فی تولہ قیمت میں 12 ہزار سے زائد کا اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔آل پاکستان صرافہ جیولرز اینڈ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کابھاؤ 2100 روپے اضافے سے 4 لاکھ 9ہزار 878 روپے ہوگیا ہے۔ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1801 روپے بڑھ کر… Continue 23reading سونے کی پھر اونچی اڑان، ایک ہفتے میں فی تولہ قیمت میں 12 ہزار سے زائد کا اضافہ

رکاوٹوں کے باوجود پاکستان آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالر کی قسط حاصل کرنے کیلئے تیار

datetime 4  اکتوبر‬‮  2025

رکاوٹوں کے باوجود پاکستان آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالر کی قسط حاصل کرنے کیلئے تیار

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے ایک ارب ڈالر سے زائد کی تیسری قسط حاصل کرنے کے لیے بہتر پوزیشن کرلی ،حکام (کل)پیر سے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے دورہ کرنے والے جائزہ مشن کے ساتھ پالیسی سطح کے مذاکرات کا آغاز کر ینگے ۔ایک میڈیا رپورٹ میں باخبر ذرائع کے حوالے سے… Continue 23reading رکاوٹوں کے باوجود پاکستان آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالر کی قسط حاصل کرنے کیلئے تیار

وفاقی حکومت کا پنشن سے متعلق بڑا اقدام، سرکاری ملازمین کے لیے نئی اسکیم لاگو کردی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2025

وفاقی حکومت کا پنشن سے متعلق بڑا اقدام، سرکاری ملازمین کے لیے نئی اسکیم لاگو کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے کنٹری بیوٹری پنشن اسکیم باقاعدہ طور پر نافذ کر دی ہے، جس کے تحت ملازمین کو اپنی تنخواہ کا 10 فیصد پنشن فنڈ میں جمع کرانا ہوگا، جب کہ حکومت اس کے بدلے 12 فیصد حصہ فراہم کرے گی۔ اس طرح مجموعی طور پر 22… Continue 23reading وفاقی حکومت کا پنشن سے متعلق بڑا اقدام، سرکاری ملازمین کے لیے نئی اسکیم لاگو کردی

پاکستان نے امریکہ کو بحیرہ عرب میں نئی بندرگاہ بنانے کی پیشکش کردی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2025

پاکستان نے امریکہ کو بحیرہ عرب میں نئی بندرگاہ بنانے کی پیشکش کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان نے امریکہ کو بحیرہ عرب کے ساحلی شہر پسنی میں ایک نئی بندرگاہ تعمیر کرنے کی پیشکش کی ہے۔ عالمی مالیاتی جریدے فنانشل ٹائمز کے مطابق، اسلام آباد کی جانب سے یہ تجویز واشنگٹن کو دی گئی ہے جس کے تحت امریکہ کو جنوبی ایشیا کے ایک نہایت اہم اور حساس… Continue 23reading پاکستان نے امریکہ کو بحیرہ عرب میں نئی بندرگاہ بنانے کی پیشکش کردی

متحدہ عرب امارات کا وزٹ ویزااسپانسر کرنے کی نئی شرائط لاگو

datetime 4  اکتوبر‬‮  2025

متحدہ عرب امارات کا وزٹ ویزااسپانسر کرنے کی نئی شرائط لاگو

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں رہنے والے پاکستانی شہری اب اپنے دوستوں کے لیے وزٹ ویزا اسپانسر کر سکتے ہیں، بشرطیکہ وہ حکومت کی مقرر کردہ شرائط پوری کریں۔یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے سب سے اہم شرط ماہانہ آمدنی سے متعلق ہے، کیونکہ ویزا کفالت کی اجازت اسی بنیاد… Continue 23reading متحدہ عرب امارات کا وزٹ ویزااسپانسر کرنے کی نئی شرائط لاگو

معرکۂ حق میں اپنے ملک کی ناک کٹوانے کے بعد بھارتی آرمی چیف کی پا کستان کو بڑی دھمکی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2025

معرکۂ حق میں اپنے ملک کی ناک کٹوانے کے بعد بھارتی آرمی چیف کی پا کستان کو بڑی دھمکی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارتی فوج کے سربراہ جنرل اُوپندر دیویدی نے پاکستان کے خلاف سخت لہجہ اختیار کرتے ہوئے براہِ راست دھمکی دے دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس بار بھارتی فوج کسی قسم کا تحمل یا نرمی نہیں دکھائے گی۔بھارتی میڈیا ادارے این ڈی ٹی وی کے مطابق، جنرل دیویدی نے… Continue 23reading معرکۂ حق میں اپنے ملک کی ناک کٹوانے کے بعد بھارتی آرمی چیف کی پا کستان کو بڑی دھمکی

فلور ملز ایسوسی ایشن نے گندم درآمد کرنے کی حکومتی پیشکش مسترد کردی

datetime 4  اکتوبر‬‮  2025

فلور ملز ایسوسی ایشن نے گندم درآمد کرنے کی حکومتی پیشکش مسترد کردی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے گندم درآمد کرنیکی حکومتی پیشکش مسترد کردی۔فلور ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین نے ایک بیان میں کہا کہ درآمدی گندم 3800 روپے من اورمقامی گندم 3000من ہے۔ چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن کے مطابق درآمدی گندم سے20 کلو آٹیکا تھیلا 1800 روپے کا فروخت کرنا… Continue 23reading فلور ملز ایسوسی ایشن نے گندم درآمد کرنے کی حکومتی پیشکش مسترد کردی

نادرا نے موبائل ایپ سے اپائٹمنٹ بکنگ کی سہولت متعارف کروادی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2025

نادرا نے موبائل ایپ سے اپائٹمنٹ بکنگ کی سہولت متعارف کروادی

لاہور (این این آئی) نادرا دفتر میں قطار اور انتظار کی زحمت ختم کر کے اپائنٹمنٹ سسٹم متعارف کرا دیا گیا۔نادرا نے سہولت حاصل کرنے والوں کے لئے اپائنٹمنٹ کی سہولت متعارف کرا دی۔ پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے اپائنٹمنٹ بک کرائی جا سکتی ہے۔اپنے مطلوبہ نادرا دفتر کی اپائنٹمنٹ بک کرکے نادرا… Continue 23reading نادرا نے موبائل ایپ سے اپائٹمنٹ بکنگ کی سہولت متعارف کروادی

1 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 2,061