روپیہ مستحکم، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا
کراچی(این این آئی) انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بدھ کے روز ڈالر1 پیسہ کمی کے ساتھ 281 روپے 21 پیسوں کی سطح پر بند ہوا، گزشتہ روز ڈالرکی اختتامی قیمت 281 روپے 22 پیسے رہی تھی۔فاریکس ڈیلرزکے… Continue 23reading روپیہ مستحکم، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا










































