گھر میں کام کرنے والی ماسیاں 3 کروڑ کا سونا لوٹ کر فرار
کراچی(این این آئی)شہرقائد کے علاقے گلستانِ جوہر میں گھر میں کام کرنے والی ماسیاں 3 کروڑ کا سونا لوٹ کر فرارہوگئیں، ساتھیوں کی مدد ماں بیٹی کویرغمال بناکر لوٹ مار کی گئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر کے بلاک 15 میں ڈکیتی کی سنگین واردات پیش آئی، جہاں گھر میں کام کرنے والی… Continue 23reading گھر میں کام کرنے والی ماسیاں 3 کروڑ کا سونا لوٹ کر فرار









































