لاہور (این این آئی) لاہور ایئرپورٹ پر ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کی چاندی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ۔ ذرائع کے مطابق لاہور علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر شارجہ سے آنے والی پرواز کے مسافر نے چاندی پرواز میں ہی چھوڑ دی بعد میں لوڈر اشفاق کے ذریعے نکالنے کی کوشش کی تاہم ائیرپورٹ سکیورٹی فورس نے کارروائی کر کے ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کی چاندی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ۔ائیرپورٹ سکیورٹی فورس نے چاندی قبضہ میں لیکر تفتیش شروع کردی ۔
لاہور ایئرپورٹ پر ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کی چاندی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق فیصلہ کرلیاگیا
-
یکم جولائی سے کن جائیدادوں کی خرید وفروخت نہیں ہو سکے گی؟ اہم خبر
-
جھنگ کی طالبہ ایشال فاطمہ کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
گھر داماد نے 4 سال تعلقات کے بعد بھاگ کر ساس سے کورٹ میرج کرلی
-
رواں سال مون سون بارشیں کم ہوں گی یا زیادہ؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہو گا؟ پنجاب حکومت نےمالی سال 27-2026کےبجٹ خدوخال کوحتمی ش...
-
بجلی سستی کر دی گئی، نوٹیفکیشن جاری
-
8 بجے تک
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
لاہور: بینک میں 5 کروڑ جمع کرانیوالے شہری سے 2 بینک ملازمین رقم لیکر فرار
-
لٹن داس دنیا بھر میں رضوان کو بدنام کرنے لگے
-
لڑکی کو بیہوشی کی حالت میں نجی اسپتال چھوڑ کر فرار ہونیوالے تینوں ملزمان گرفتار
-
ڈاکٹر ماہ نور کو بچانے والے عبدالرزاق نے واقعے کی تفصیلات بیان کردیں
-
سونے کی قیمت میں آج پھر حیرن کن کمی



















































