اسلام آباد (این این آئی)پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے گندم درآمد کرنیکی حکومتی پیشکش مسترد کردی۔فلور ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین نے ایک بیان میں کہا کہ درآمدی گندم 3800 روپے من اورمقامی گندم 3000من ہے۔ چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن کے مطابق درآمدی گندم سے20 کلو آٹیکا تھیلا 1800 روپے کا فروخت کرنا ممکن نہیں لہٰذا فوری گندم نہ ملی تو شارٹ فال مزید بڑھ جائیگا۔
فلور ملز ایسوسی ایشن نے گندم درآمد کرنے کی حکومتی پیشکش مسترد کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)
-
(ن )لیگی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
پنشنرز کیلئے ڈیجیٹل پروف آف لائف اور پنشن ادائیگی کا نظرثانی شدہ طریقہ کار جاری
-
عثمان پیرزادہ اور حمیرا بانو کی شادی؟ اداکار نے لائیو شو میں حقیقت بتادی
-
یو اے ای ویزا ختم یا منسوخ ہونے پر پاکستانی کیا کریں؟ اہم ہدایات
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری
-
رواں سال کی پہلی برفباری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی
-
مریم نواز کے سرکاری جہاز کے اخراجات؛ اڑھائی کروڑ روپے کی ادائیگی اہم سرکاری دستاویزات سامنے آنے کا ا...
-
لاہور ، جعلی پیر کی دم کے بہانے لڑکی سے مبینہ زیادتی
-
پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت بکنگ جاری، دو ہزار سے زائد حج پیکیجز متعارف
-
پاکستان کے فاسٹ بولر رضا اللہ نے ٹیسٹ ڈیبیو پر 9 چھکے لگانے کا ریکارڈ برابر کردیا
-
لونگ کا تیل چہرے اور بالوں پر لگانے سے کیا ہوتا ہے؟ 5 فوائد جانیں
-
نئے صوبوں کے معاملے پر حکومت کا اہم مؤقف سامنے آگیا
-
ملک کا نظام صر ف کتنے لوگ دیکھ رہے ہیں؟ مفتاح اسماعیل کے تہلکہ خیز انکشافات



















































