جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

نادرا نے موبائل ایپ سے اپائٹمنٹ بکنگ کی سہولت متعارف کروادی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2025 |

لاہور (این این آئی) نادرا دفتر میں قطار اور انتظار کی زحمت ختم کر کے اپائنٹمنٹ سسٹم متعارف کرا دیا گیا۔نادرا نے سہولت حاصل کرنے والوں کے لئے اپائنٹمنٹ کی سہولت متعارف کرا دی۔ پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے اپائنٹمنٹ بک کرائی جا سکتی ہے۔اپنے مطلوبہ نادرا دفتر کی اپائنٹمنٹ بک کرکے نادرا دفتر وزٹ کیا جا سکے گا۔اپائنٹمنٹ کے بعد کسی قطار میں لگنے کی ضرورت نہیں ہو گی۔متعلقہ نادرا سینٹر پر اپنی سہولت کے مطابق تاریخ اور وقت لیا جا سکے گا۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…