جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

کریڈٹ کارڈ سے خریداری کرنے والے نان فائلرز ایف بی آر کے ریڈار پر آگئے

datetime 4  اکتوبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (این این آئی)کریڈٹ کارڈ سے خریداری کرنیوالے نان فائلرز ایف بی آر کے ریڈار پر آگئے،ایف بی آر نے کریڈٹ کارڈ ٹرانزیکشنز کا ریکارڈ جمع کرنا شروع کر دیا۔کریڈٹ کارڈ سے ماہانہ 2 لاکھ سے زیادہ شاپنگ کرنیوالوں کے گرد گھیرا تنگ کردیا گیا،انکم ٹیکس ریٹرن میں کریڈٹ کارڈ سے شاپنگ کی تفصیلات بھی دینا ہوں گی،کمرشل بینکوں نے کریڈٹ کارڈ استعمال کرنے والوں کا ڈیٹا شیئر کرنا شروع کر دیا۔

ایف بی آرحکام کے مطابق ٹیکس دہندگان 15 اکتوبر تک ایمانداری کیساتھ ٹیکس گوشوارے جمع کرائیں، ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی توسیع شدہ ڈیڈ لائن میں مزید توسیع نہیں ہوگی، ایف بی آر نے ٹیکس نادہندگان کو ایس ایم ایس ٹیکسٹ میسج بھیجنا شروع کر دیئے۔ حکام کے مطابق کریڈٹ کارڈ اخراجات کے ذریعے نان فائلرزکی حقیقی آمدن کا پتہ لگایا جائے گا، ڈیڈ لائن گزرنے پرآن لائن پیمنٹ یابزنس کرنیوالینان فائلرزکیخلاف کارروائی ہوگی،کریڈٹ کارڈ کے ذریعے لاکھوں کے اخراجات کرنیوالوں کونوٹسزبھیجے جائیں گے،گوشوارے میں تمام بینک ٹرانزیکشنز کی درست معلومات دینا ضروری ہے۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…