پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

متعدد شہروں میں سیمنٹ کی قیمت کم ، بعض میں زیادہ ہو گئی

datetime 30  ستمبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) گزشتہ ہفتے ملک بھر میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط قیمت 1382 روپے رہی، جو اس سے پچھلے ہفتے کے مقابلے میں 0.32 فیصد کم ہے۔ اس سے قبل شمالی علاقوں میں فی بوری کی اوسط قیمت 1387 روپے ریکارڈ کی گئی تھی۔

دوسری جانب جنوبی شہروں میں قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا، جہاں فی بوری اوسط ریٹیل قیمت 1449 روپے رہی، جو پچھلے ہفتے کے 1443 روپے کے مقابلے میں 0.40 فیصد زیادہ ہے۔شہری سطح پر جائزہ لیں تو اسلام آباد میں فی بوری سیمنٹ کی اوسط قیمت 1357 روپے، راولپنڈی میں 1361 روپے، گوجرانوالہ میں 1420 روپے، سیالکوٹ میں 1380 روپے، لاہور میں 1443 روپے، فیصل آباد میں 1380 روپے، سرگودھا میں 1370 روپے، ملتان میں 1416 روپے، پشاور میں 1350 روپے جبکہ بنوں میں سب سے کم 1280 روپے فی بوری ریکارڈ کی گئی۔اسی دوران کراچی میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط قیمت 1367 روپے، حیدرآباد میں 1427 روپے، سکھر میں 1500 روپے، لاڑکانہ میں 1407 روپے، کوئٹہ میں 1510 روپے اور خضدار میں 1483 روپے تک پہنچ گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…