اسلام آباد (نیوز ڈیسک )اوگرا نے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق فی کلو ایل پی جی کی نئی قیمت 6 روپے 71 پیسے کمی کے بعد 207 روپے 48 پیسے مقرر کی گئی ہے۔ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 79 روپے 14 پیسے کی کمی کی گئی ہے، اکتوبر کے لیے ایل پی جی کے 11.8کلو کے گھریلوسلنڈر کی نئی قیمت 2448 روپے 33 پیسے مقرر کی گئی ہے۔ایل پی جی کی نئی قیمتون کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہوگا۔
ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی نوٹیفکیشن جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)
-
(ن )لیگی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
پنشنرز کیلئے ڈیجیٹل پروف آف لائف اور پنشن ادائیگی کا نظرثانی شدہ طریقہ کار جاری
-
عثمان پیرزادہ اور حمیرا بانو کی شادی؟ اداکار نے لائیو شو میں حقیقت بتادی
-
آسان شرائط پر قرض، کم آمدن والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری
-
یو اے ای ویزا ختم یا منسوخ ہونے پر پاکستانی کیا کریں؟ اہم ہدایات
-
رواں سال کی پہلی برفباری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی
-
مریم نواز کے سرکاری جہاز کے اخراجات؛ اڑھائی کروڑ روپے کی ادائیگی اہم سرکاری دستاویزات سامنے آنے کا ا...
-
لاہور ، جعلی پیر کی دم کے بہانے لڑکی سے مبینہ زیادتی
-
پرائیویٹ حج اسکیم کے تحت بکنگ جاری، دو ہزار سے زائد حج پیکیجز متعارف
-
جیولن تھرو کا عالمی معرکہ آج، اولمپک چیمپیئن ارشد ندیم اور دنیا کے ٹاپ ایتھلیٹس مدمقابل
-
پاکستان کے فاسٹ بولر رضا اللہ نے ٹیسٹ ڈیبیو پر 9 چھکے لگانے کا ریکارڈ برابر کردیا
-
لونگ کا تیل چہرے اور بالوں پر لگانے سے کیا ہوتا ہے؟ 5 فوائد جانیں



















































