خاتون کی پلکوں سے 250 جوئیں برآمد
اسلام آباد (نیوز دیسک)بھارتی ریاست گجرات میں ایک حیران کن طبی واقعہ پیش آیا جس نے ماہرینِ چشم سمیت پورے ملک کو حیرت میں ڈال دیا۔تفصیلات کے مطابق امریلی ضلع کے شہر ساورکنڈلا میں 66 سالہ خاتون گیتابین کو آنکھوں میں خارش، جلن اور درد کی شکایت پر ایک مقامی اسپتال لایا گیا، جہاں ان… Continue 23reading خاتون کی پلکوں سے 250 جوئیں برآمد







































