وانا کیڈٹ کالج پر حملہ کرنے والے 3 خوارجیوں کیخلاف آپریشن جاری
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پشاور کے قریب وانا کیڈٹ کالج پر حملہ کرنے والے تین خوارجیوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق، وانا کیڈٹ کالج پر گزشتہ روز ہونے والے حملے میں ملوث خوارجیوں کا تعلق افغانستان سے بتایا جا رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ حملہ آور ٹیلی فون… Continue 23reading وانا کیڈٹ کالج پر حملہ کرنے والے 3 خوارجیوں کیخلاف آپریشن جاری







































