افغانستان میں پاکستانی ادویات پر پابندی، پاکستان سے تجارت غیرقانونی قرار
کابل (نیوز ڈیسک): افغانستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر برائے معاشی امور ملا عبدالغنی برادر نے افغان تاجروں اور صنعت کاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ پاکستان کے بجائے دیگر ممالک کے راستوں سے تجارت کے فوری انتظامات کریں۔ نجی خبر رساں ادارے خراسان ڈائری کے مطابق، ملا برادر نے افغان تاجروں کے ایک… Continue 23reading افغانستان میں پاکستانی ادویات پر پابندی، پاکستان سے تجارت غیرقانونی قرار






































