منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

کراچی ٹریفک پولیس کا ای چالان کیلیے روبوٹس متعارف کرانے کا فیصلہ

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2025

کراچی ٹریفک پولیس کا ای چالان کیلیے روبوٹس متعارف کرانے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی)شہر قائد میں جاری ای ٹریکس نظام کے تحت جاری ہونے والے ای چالان کے لئے کراچی ٹریفک پولیس نے روبوٹس متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ نے کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں ای چالان کے لئے ایک تیسرا طریقہ… Continue 23reading کراچی ٹریفک پولیس کا ای چالان کیلیے روبوٹس متعارف کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد دھماکا: حملہ آور کو جوڈیشل کمپلیکس تک لانیوالے موٹرسائیکل رائیڈر کو پکڑ لیا گیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2025

اسلام آباد دھماکا: حملہ آور کو جوڈیشل کمپلیکس تک لانیوالے موٹرسائیکل رائیڈر کو پکڑ لیا گیا

اسلام آباد (نیوز دیسک)اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس میں ہونے والے خودکش حملے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ذرائع کے مطابق تفتیشی ٹیموں نے یہ پتہ لگا لیا ہے کہ خودکش بمبار جوڈیشل کمپلیکس تک کس طرح پہنچا۔ پولیس نے اس سلسلے میں اُس موٹرسائیکل سوار کو گرفتار کر لیا ہے جس نے… Continue 23reading اسلام آباد دھماکا: حملہ آور کو جوڈیشل کمپلیکس تک لانیوالے موٹرسائیکل رائیڈر کو پکڑ لیا گیا

دھرمیندر کے اثاثوں کی مجموعی مالیت کیا ہے؟

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2025

دھرمیندر کے اثاثوں کی مجموعی مالیت کیا ہے؟

اسلام آباد (نیوز دیسک) بالی وڈ لیجنڈری اداکار دھرمیندر کی مجموعی دولت و اثاثوں کی مالیت کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ان دنوں صحت کے مسائل سے دوچار اداکار دھرمیندر صرف ایک فلمی آئیکن نہیں ہیں، فلموں پھول اور پتھر، میرا گاؤں میرا دیش، شعلے، خاموشی، جانی غدار اور آئندہ آنے والی… Continue 23reading دھرمیندر کے اثاثوں کی مجموعی مالیت کیا ہے؟

’آپ کی بیگمات کتنی ہیں‘؟ ٹرمپ کا شامی صدر احمد الشرع سے سوال

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2025

’آپ کی بیگمات کتنی ہیں‘؟ ٹرمپ کا شامی صدر احمد الشرع سے سوال

اسلام آباد (نیوز دیسک) واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کے روز شام کے عبوری صدر احمد الشرع سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی۔ملاقات کے دوران صدر ٹرمپ نے احمد الشرع کو اپنے برانڈ کا پرفیوم تحفے میں پیش کیا۔ اس موقع پر ٹرمپ… Continue 23reading ’آپ کی بیگمات کتنی ہیں‘؟ ٹرمپ کا شامی صدر احمد الشرع سے سوال

افغان حکام کی پاکستان کو بڑی دھمکی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2025

افغان حکام کی پاکستان کو بڑی دھمکی

اسلام آباد (نیوز دیسک) افغان طالبان حکومت نے واضح طور پر اعلان کیا ہے کہ اگر پاکستان کی جانب سے کوئی بھی حملہ ہوا تو فوری اور مؤثر جوابی کارروائی کی جائے گی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق طالبان انتظامیہ نے عندیہ دیا ہے کہ اگر افغانستان پر کسی بھی قسم کی… Continue 23reading افغان حکام کی پاکستان کو بڑی دھمکی

ایف بی آر میں بھونچال، 80 سینئر عہدیداروں کے یکا یک ملک گیر تقرر و تبادلے

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2025

ایف بی آر میں بھونچال، 80 سینئر عہدیداروں کے یکا یک ملک گیر تقرر و تبادلے

اسلام آباد (نیوز دیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک بھر میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلوں کا فیصلہ کرتے ہوئے 80 سینئر افسران کے عہدے تبدیل کر دیے، جس سے ادارے میں غیر معمولی ہلچل مچ گئی۔ذرائع کے مطابق یہ تبدیلیاں کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور سمیت ملک کے… Continue 23reading ایف بی آر میں بھونچال، 80 سینئر عہدیداروں کے یکا یک ملک گیر تقرر و تبادلے

ہم تو صرف استثنیٰ دے رہے ہیں، آپ نے تو باجوہ کو باپ بنالیا تھا، وزیردفاع خواجہ آصف

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2025

ہم تو صرف استثنیٰ دے رہے ہیں، آپ نے تو باجوہ کو باپ بنالیا تھا، وزیردفاع خواجہ آصف

اسلام آباد (نیوز دیسک) وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت پر سخت تنقید کی ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (X) پر اپنے بیان میں خواجہ آصف نے لکھا کہ ’’استثنیٰ پر اعتراض کیوں ہے؟ ہم تو صرف استثنیٰ دے رہے… Continue 23reading ہم تو صرف استثنیٰ دے رہے ہیں، آپ نے تو باجوہ کو باپ بنالیا تھا، وزیردفاع خواجہ آصف

گاڑی کی رجسٹریشن کروانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2025

گاڑی کی رجسٹریشن کروانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی

اسلام آباد (نیوز دیسک) پنجاب حکومت نے گاڑیوں کے منفرد اور پسندیدہ نمبر حاصل کرنے کے لیے آن لائن رجسٹریشن سسٹم کا آغاز کر دیا ہے، جس کے تحت شہری 30 نومبر تک اپنی رجسٹریشن مکمل کر کے من پسند نمبر حاصل کر سکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول پنجاب نے… Continue 23reading گاڑی کی رجسٹریشن کروانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی

سعودی عرب: ملازمین کو مزید 6 ماہ کی مہلت مل گئی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2025

سعودی عرب: ملازمین کو مزید 6 ماہ کی مہلت مل گئی

اسلام آباد (نیوز دیسک) سعودی عرب کی وزارتِ افرادی قوت و سماجی بہبود نے اعلان کیا ہے کہ غیر قانونی گھریلو ملازمین کے اقاموں کو قانونی حیثیت دینے کی مہلت میں مزید چھ ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔سعودی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت کی جانب سے جاری نئی مہلت آج سے… Continue 23reading سعودی عرب: ملازمین کو مزید 6 ماہ کی مہلت مل گئی

1 86 87 88 89 90 91 92 93 94 95 96 1,053