جمعرات‬‮ ، 26 جون‬‮ 2025 

عمران خان کیخلاف 10 ارب ہرجانے کا کیس: وزیراعظم ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش

datetime 24  مئی‬‮  2025

عمران خان کیخلاف 10 ارب ہرجانے کا کیس: وزیراعظم ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش

لاہور ( این این آئی) سیشن کورٹ لاہور میں وزیراعظم شہباز شریف کے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف ہتک عزت کے دعوے کی سماعت ہوئی۔عمران خان کے وکیل نے شہباز شریف کے بیان پر جرح کرتے ہوئے سوال کیا کہ آپ نے دعوے میں پانامہ کیس کا ذکر کیا ہے، اس کیس… Continue 23reading عمران خان کیخلاف 10 ارب ہرجانے کا کیس: وزیراعظم ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش

گرمی اور بجلی کے ستائے خاندان نے اے ٹی ایم بوتھ میں ڈیرے ڈال لیے

datetime 24  مئی‬‮  2025

گرمی اور بجلی کے ستائے خاندان نے اے ٹی ایم بوتھ میں ڈیرے ڈال لیے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بھارت میں شدید گرمی اور مسلسل بجلی کی بندش کے باعث ایک خاندان نے اے ٹی ایم بوتھ کو عارضی پناہ گاہ بنا لیا۔ بھارت کی مختلف ریاستیں ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، اور اس صورتحال کو مزید سنگین بناتی ہے وہاں کی غیر اعلانیہ اور طویل دورانیے… Continue 23reading گرمی اور بجلی کے ستائے خاندان نے اے ٹی ایم بوتھ میں ڈیرے ڈال لیے

13 سالہ لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا ہولناک واقعہ

datetime 24  مئی‬‮  2025

13 سالہ لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا ہولناک واقعہ

شکارپور (این این آئی)13 سالہ لڑکی کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی کا ہولناک واقعہ سامنے آیا ہے، ، ملزماں میں سے ایک پولیس افسر کا بیٹا بھی شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق شکارپور مین صدر محلے کی رہائشی 13 سالہ لڑکی کو اجتماعی جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ، ملزماں میں سے ایک پولیس افسر… Continue 23reading 13 سالہ لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا ہولناک واقعہ

پسند کی شادی کی خواہش،باپ نے 16سالہ بیٹی کو قتل کردیا

datetime 24  مئی‬‮  2025

پسند کی شادی کی خواہش،باپ نے 16سالہ بیٹی کو قتل کردیا

رائے ونڈ (این این آئی) باپ نے پسند کی شادی کی خواہش پر اپنی 16سالہ بیٹی کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق صوبائی دارالحکومت کے علاقے رائے ونڈ میں باپ عمر نے 16سالہ بیٹی ایمان فاطمہ کو تیز دھارآلے سے قتل کیا۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق پولیس نے بتایا کہ مقتولہ ایمان فاطمہ پسند کی شادی کرنا… Continue 23reading پسند کی شادی کی خواہش،باپ نے 16سالہ بیٹی کو قتل کردیا

راولپنڈی ،اسلام آباد میں تیز ہواؤں کیساتھ بارش، رین ایمرجنسی نافذ

datetime 24  مئی‬‮  2025

راولپنڈی ،اسلام آباد میں تیز ہواؤں کیساتھ بارش، رین ایمرجنسی نافذ

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباداورراولپنڈی میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ایم ڈی واسا محمد سلیم اشرف نے بتایا کہ راولپنڈی اسلام آباد میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی جس کے باعث راولپنڈی میں رین ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔ترجمان واسا نے بتایا کہ شمس آباد میں… Continue 23reading راولپنڈی ،اسلام آباد میں تیز ہواؤں کیساتھ بارش، رین ایمرجنسی نافذ

ناراض بیوی کو منانے کیلئے شوہر بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا

datetime 24  مئی‬‮  2025

ناراض بیوی کو منانے کیلئے شوہر بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا

ملتان(این این آئی)ملتان میں شوہر نے اپنی روٹھی بیوی کو منانے کیلئے ایسا انوکھا طریقہ اختیار کیا کہ دیکھنے والے حیران رہ گئے۔ 27 سالہ محمد بلال نامی نوجوان گردیزی موڑ کے قریب واقع بجلی کی ہائی ٹرانسمیشن لائن کے کھمبے پر چڑھ گیا۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی اہل علاقہ موقع پر جمع ہو گئے… Continue 23reading ناراض بیوی کو منانے کیلئے شوہر بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا

آئی ایم ایف کا پاکستان سے مہنگائی کو 5سے 7فیصد ہدف میں لانے پر زور

datetime 24  مئی‬‮  2025

آئی ایم ایف کا پاکستان سے مہنگائی کو 5سے 7فیصد ہدف میں لانے پر زور

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔آئی ایم ایف نے پاکستان سے مہنگائی کو پانچ سے سات فیصد ہدف میں لانے پر زور دیا ہے۔اعلامیے کے مطابق آئی ایم ایف مشن کا دورہ پاکستان مکمل ہوگیا، اس دوران مالی سال 2025-26کے بجٹ پر حکام سے تعمیری… Continue 23reading آئی ایم ایف کا پاکستان سے مہنگائی کو 5سے 7فیصد ہدف میں لانے پر زور

16 گھنٹے میں جنوبی ایشیا کی تاریخی تبدیلی، پاکستانـ چائنا انسٹیٹیوٹ کی رپورٹ جاری

datetime 24  مئی‬‮  2025

16 گھنٹے میں جنوبی ایشیا کی تاریخی تبدیلی، پاکستانـ چائنا انسٹیٹیوٹ کی رپورٹ جاری

اسلام آباد(این این آئی)سینئر سیاستدان، ماہر خارجہ امور سینیٹر مشاہد حسین نے تھنک ٹینک پاکستانـچائنا انسٹیٹیوٹ کی رپورٹ16 گھنٹے میں جنوبی ایشیا کی تاریخی تبدیلی کا اجرا کر دیا۔تفصیلات کے مطابق رپورٹ میں مودی کے غلط اندازے اور پاکستان کی واضح برتری کا تذکرہ کرتے ہوئے جنگ کو خارج از امکان قرار دیا گیا ہے،… Continue 23reading 16 گھنٹے میں جنوبی ایشیا کی تاریخی تبدیلی، پاکستانـ چائنا انسٹیٹیوٹ کی رپورٹ جاری

مویشی بیوپاری لٹ گیا، ڈاکو ایک کروڑ 90 لاکھ لے کر فرار

datetime 24  مئی‬‮  2025

مویشی بیوپاری لٹ گیا، ڈاکو ایک کروڑ 90 لاکھ لے کر فرار

ملتان (این این آئی)عیدالاضحی کے سلسلے میں جانوروں کی خریداری کیلیے لاہور سے آنے والے بیوپاری کو ملتان میں ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔ پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے رادھا کشن سے تعلق رکھنے والے جانوروں کے بیوپاری سے ڈاکو ایک کروڑ 90 لاکھ روپے کی نقدی چھین کر فرار ہوگئے۔پولیس نے واقعہ کا مقدمہ… Continue 23reading مویشی بیوپاری لٹ گیا، ڈاکو ایک کروڑ 90 لاکھ لے کر فرار

1 83 84 85 86 87 88 89 90 91 92 93 529