منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

وہیلز میں انسانوں کی طرح گفتگو کرنیکی صلاحیت دریافت

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2025

وہیلز میں انسانوں کی طرح گفتگو کرنیکی صلاحیت دریافت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سائنسدان طویل عرصے سے اس کوشش میں ہیں کہ انسان اور وہیلز ایک دوسرے سے رابطہ قائم کرنے کے قابل ہو سکیں۔یہ خیال بظاہر عجیب محسوس ہوتا ہے، مگر حالیہ تحقیق نے اسے حقیقت کے قریب کر دیا ہے، کیونکہ محققین وہیلز کی پیچیدہ آوازوں کو سمجھنے میں کافی حد تک کامیاب… Continue 23reading وہیلز میں انسانوں کی طرح گفتگو کرنیکی صلاحیت دریافت

وفاقی آئینی عدالت کے 6 ججز کی تقرری کا باضابطہ نوٹی فکیشن جاری

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2025

وفاقی آئینی عدالت کے 6 ججز کی تقرری کا باضابطہ نوٹی فکیشن جاری

اسلام آباد (این این آئی)وزارت قانون نے وفاقی آئینی عدالت کے ججز کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی آئینی عدالت کے 6 ججز ہوں گے، آئینی عدالت میں جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس عامر فاروق ہوں گے۔وفاقی آئینی عدالت کے جسٹس علی باقر نجفی، جسٹس کے کے آغا جج ہوں گے، بلوچستان سے… Continue 23reading وفاقی آئینی عدالت کے 6 ججز کی تقرری کا باضابطہ نوٹی فکیشن جاری

تیمور سلیم جھگڑا کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2025

تیمور سلیم جھگڑا کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما تیمور سلیم جھگڑا کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔ایک بیان میں تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ میں ایک تقریب میں شرکت کے لیے واشنگٹن ڈی سی میں جارج ٹاؤن یونیورسٹی جا رہا تھا، باچاخان ایئر پورٹ پر امیگریشن حکام نے بیرون ملک… Continue 23reading تیمور سلیم جھگڑا کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2025

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی(این این آئی) سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑے اضافے کے بعد جمعہ کو کمی دیکھنے میں آئی ہے۔آل پاکستان صرافہ جیمز ایند جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کو صرافہ مارکیٹ میں 24 قیراط کا فی تولہ سونا 3300 روپیکی کمی سے 4 لاکھ 39 ہزار 762 روپے پر آگیا۔ اسی طرح 24… Continue 23reading سونے کی قیمت میں بڑی کمی

اسلام آباد دھماکا: افغانستان سے کس نے خودکش حملے کا حکم دیا؟ گرفتار ہینڈلر کا اعترافی بیان سامنے آگیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2025

اسلام آباد دھماکا: افغانستان سے کس نے خودکش حملے کا حکم دیا؟ گرفتار ہینڈلر کا اعترافی بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت کے حساس ادارے انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) اور محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے جوڈیشل کمپلیکس جی 11 اسلام آباد پر حملے میں ملوث فتنہ الخوارج کے دہشت گرد سیل کے 4 ارکان گرفتار کو گرفتار کرلیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خودکش حملہ… Continue 23reading اسلام آباد دھماکا: افغانستان سے کس نے خودکش حملے کا حکم دیا؟ گرفتار ہینڈلر کا اعترافی بیان سامنے آگیا

جسٹس منصور اور جسٹس اطہر کے مستعفی ہونے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2025

جسٹس منصور اور جسٹس اطہر کے مستعفی ہونے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ کے دو ججوں کے استعفے سے متعلق پس پردہ تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے گزشتہ شب اپنے ساتھی ججز کے چیمبرز میں جا کر رخصتی ملاقاتیں کیں۔اطلاعات کے مطابق دیگر ججز نے دونوں معزز ججز کو… Continue 23reading جسٹس منصور اور جسٹس اطہر کے مستعفی ہونے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پاکستان میں اڑھائی کروڑ بچے سکولوں سے باہر

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2025

پاکستان میں اڑھائی کروڑ بچے سکولوں سے باہر

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان بھر میں مجموعی طور پر اڑھائی کروڑ سے زائد بچے سکولوں سے باہر ہیں، جن میں سے2 کروڑ بچوں نے کبھی سکول کا راستہ تک نہیں دیکھا۔آؤٹ آف سکولز بچوں کے اعدادوشمار پر مبنی پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن (پی آئی ای) کی حالیہ رپورٹ سامنے آگئی ۔رپورٹ میں بتایاگیاہے کہ سکول… Continue 23reading پاکستان میں اڑھائی کروڑ بچے سکولوں سے باہر

جسٹس امین الدین خان نے پہلے وفاقی آئینی عدالت کے سربراہ کے طور پر حلف اٹھا لیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2025

جسٹس امین الدین خان نے پہلے وفاقی آئینی عدالت کے سربراہ کے طور پر حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی اور سینیٹ سے27ویں آئینی ترمیم منظور ہونے کے بعد جسٹس امین الدین خان نے پہلے وفاقی آئینی عدالت کے سربراہ کے طور پر حلف اٹھا لیا۔آئینی عدالت کے سربراہ جسٹس امین الدین ایوان صدر میں حلف اٹھایا، صدر مملکت آصف علی زرداری نے آئینی عدالت کے سربراہ سے حلف لیا۔… Continue 23reading جسٹس امین الدین خان نے پہلے وفاقی آئینی عدالت کے سربراہ کے طور پر حلف اٹھا لیا

جوہی چاولہ نے بھارتی بزنس مین جے مہتا کے ساتھ شادی چھ سال تک خفیہ کیوں رکھی؟

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2025

جوہی چاولہ نے بھارتی بزنس مین جے مہتا کے ساتھ شادی چھ سال تک خفیہ کیوں رکھی؟

ممبئی (این این آئی)بولی وڈ اداکارہ جوہی چاولہ نے اپنی 58 ویں سالگرہ کے موقع پر اپنے شوہر جے مہتا سے ملاقات اور چھ سال تک شادی کو پوشیدہ رکھنے سے متعلق دلچسپ انکشافات کر دیئے۔قیامت سے قیامت تک، ڈر اور عشق جیسی مشہور فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی جوہی چاولہ نے ایک… Continue 23reading جوہی چاولہ نے بھارتی بزنس مین جے مہتا کے ساتھ شادی چھ سال تک خفیہ کیوں رکھی؟

1 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 1,050