ہڑپہ میں 16ویں صدی کی قدیم سرائے دریافت، قیمتی نوادرات بھی برآمد
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ہڑپہ میں 16ویں صدی کی ایک قدیم سرائے کے آثار دریافت کر لیے گئے ہیں۔سیکرٹری آرکیالوجی پنجاب ڈاکٹر احسان بھٹہ کا کہنا ہے کہ اس دریافت نے برصغیر کے پرانے ڈاک نظام اور مسافروں کی رہائش سے متعلق اہم معلومات فراہم کی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ کھدائی کے دوران سرائے کے ساتھ… Continue 23reading ہڑپہ میں 16ویں صدی کی قدیم سرائے دریافت، قیمتی نوادرات بھی برآمد







































