منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت
datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2025

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9.60پیسے تک اضافے کا امکان ہے۔پیٹرولیم انڈسٹری نے 16 نومبر سے ڈیزل فی لیٹر 9 روپے60 پیسے مہنگا کرنے کی تجویز دی ہے جبکہ پیٹرول کی فی لیٹرقیمت میں ایک روپے 96 پیسے کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق مٹی کے تیل کی فی لیٹر… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

طب کی دنیا میں انقلاب، اسلام آباد میں پہلی روبوٹک سرجری کامیابی سے مکمل

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2025

طب کی دنیا میں انقلاب، اسلام آباد میں پہلی روبوٹک سرجری کامیابی سے مکمل

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کی طبی تاریخ میں سنگ میل عبور ہوگیا، اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں پہلی مرتبہ جدید ٹومائے سرجیکل روبوٹ کے ذریعے سرجری کامیابی سے انجام دی گئی۔اس پیچیدہ آپریشن میں برطانیہ کے بین الاقوامی ماہرین نے بھی حصہ لیا۔ سرجری کی رہنمائی پمز کے پروفیسر شمیم خان، پروفیسر متین… Continue 23reading طب کی دنیا میں انقلاب، اسلام آباد میں پہلی روبوٹک سرجری کامیابی سے مکمل

کیڈٹ کالج وانا پر حملے کی ذمہ داری جیش الہندنے قبول کرلی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2025

کیڈٹ کالج وانا پر حملے کی ذمہ داری جیش الہندنے قبول کرلی

اسلام آباد (این این آئی)کیڈٹ کالج وانا پر حملے کی ذمہ داری جیش الہند نامی تنظیم نے قبول کرلی۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی اور اس کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کا حتمی حکم خارجی نورولی محسود نے دیا، دہشت گرد پوری کارروائی کے دوران افغانستان سے ملنے والی… Continue 23reading کیڈٹ کالج وانا پر حملے کی ذمہ داری جیش الہندنے قبول کرلی

معصوم بچوں کیساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار، نازیبا ویڈیوز بھی برآمد

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2025

معصوم بچوں کیساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار، نازیبا ویڈیوز بھی برآمد

کراچی (این این آئی)کیماڑی انویسٹیگیشن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے معصوم بچوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ایس ایس پی توحید میمن نے بتایا کہ ملزم بچوں کے ساتھ زیادتی کی نازیبا ویڈیوز بھی بناتا تھا جبکہ گرفتار ملزم کے موبائل فون سے نازیبا مواد بھی برآمد کرلیا گیا۔پولیس… Continue 23reading معصوم بچوں کیساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار، نازیبا ویڈیوز بھی برآمد

دنیا کے 16 ممالک میں بھوک کا بحران سنگین، لاکھوں زندگیاں خطرے کاشکار

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2025

دنیا کے 16 ممالک میں بھوک کا بحران سنگین، لاکھوں زندگیاں خطرے کاشکار

اقوام متحدہ(این این آئی )اقوامِ متحدہ کے دو عالمی اداروں نے خبردار کیا ہے کہ دنیا کے 16 ممالک اور خطوں میں شدید غذائی بحران آمدہ مہینوں میں مزید بگڑنے کا خدشہ ہے، جس سے لاکھوں افراد کی زندگیاں خطرے میں پڑ سکتی ہیں۔روم میں قائم اقوام متحدہ کے خوراک و زراعت کے ادارے (ایف… Continue 23reading دنیا کے 16 ممالک میں بھوک کا بحران سنگین، لاکھوں زندگیاں خطرے کاشکار

کیڈٹ کالج وانا پر حملہ کرنے والے تمام دہشت گرد افغان شہری نکلے

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2025

کیڈٹ کالج وانا پر حملہ کرنے والے تمام دہشت گرد افغان شہری نکلے

اسلام آباد (این این آئی)کیڈٹ کالج وانا پر حملہ کرنے والے تمام دہشت گرد افغان شہری نکلے، دہشت گردی کی منصوبہ بندی بھی افغانستان میں کی گئی اور اس کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کا حتمی حکم فتنہ الخوارج کے سرغنہ خارجی نور ولی محسود نے دیا۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق کیڈٹ کالج وانا پر حملہ… Continue 23reading کیڈٹ کالج وانا پر حملہ کرنے والے تمام دہشت گرد افغان شہری نکلے

مسافر بس کھائی میں گرنے سے 37 افراد ہلاک

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2025

مسافر بس کھائی میں گرنے سے 37 افراد ہلاک

لیما(این این آئی )پیرو میں ایک دو منزلہ بس کھائی میں گرنے سے کم از کم 37 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہو گئے۔ عرب ٹی وی کے مطابق حکام نے بتایاکہ یہ افسوسناک واقعہ اری کیپاکے علاقے میں پیش آیا۔اری کیپا کے ریجنل ہیلتھ مینیجر والٹر اوپورٹو نیبتایا کہ ہمارے پاس 37 اموات کی… Continue 23reading مسافر بس کھائی میں گرنے سے 37 افراد ہلاک

صدر مملکت نے جسٹس امین الدین کی بطور چیف جسٹس آئینی عدالت تقرری کی منظوری دے دی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2025

صدر مملکت نے جسٹس امین الدین کی بطور چیف جسٹس آئینی عدالت تقرری کی منظوری دے دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)صدرِ مملکت نے جسٹس امین الدین خان کو وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس کے طور پر تقرری کی منظوری دے دی ہے۔ایوانِ صدر کے مطابق، جسٹس امین الدین خان کی تقرری وزیرِ اعظم کی سفارش پر عمل میں لائی گئی۔ وہ اس عہدے پر فائز ہونے والے ملک کے پہلے… Continue 23reading صدر مملکت نے جسٹس امین الدین کی بطور چیف جسٹس آئینی عدالت تقرری کی منظوری دے دی

سری لنکا کیخلاف پہلا ون ڈے: آئی سی سی نے پاکستان ٹیم پر جرمانہ عائدکر دیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2025

سری لنکا کیخلاف پہلا ون ڈے: آئی سی سی نے پاکستان ٹیم پر جرمانہ عائدکر دیا

دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سری لنکا کے خلاف پہلے ون ڈے میں سلور اوور ریٹ پر پاکستان ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیا ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے اعلامیے کے مطابق راولپنڈی میں 11 نومبر کو سری لنکا کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان… Continue 23reading سری لنکا کیخلاف پہلا ون ڈے: آئی سی سی نے پاکستان ٹیم پر جرمانہ عائدکر دیا

1 79 80 81 82 83 84 85 86 87 88 89 1,050