دنیا کا سرد ترین قصبہ، درجہ حرارت منفی 42 ڈگری سینٹی گریڈ ہوگیا
دنیا کے سرد ترین رہائشی قصبے اویمیاکون (سائبریا، روس) میں درجہ حرارت شدید گر کر منفی 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے، جبکہ ماہرین کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں یہ منفی 49 سے 50 ڈگری تک بھی جا سکتا ہے۔اویمیاکون کو دنیا کا سرد ترین آباد مقام کہا جاتا ہے،… Continue 23reading دنیا کا سرد ترین قصبہ، درجہ حرارت منفی 42 ڈگری سینٹی گریڈ ہوگیا






































