پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

پی آئی اے کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں مبینہ طور پرغائب

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (این این آئی)پی آئی اے ملازمین کا بیرون ملک فلائٹس پر سلپ ہونے کا سلسلہ جاری ، لاہور سے کینیڈا کی فلائٹ کے فضائی میزبان آصف نجم مبینہ طور پر غائب ہو گئے۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق آصف نجم نے رابطہ کرنے پر طبیعت کی ناسازی کا عذر پیش کیا۔

فضائی میزبان آصف نجم نے ٹورنٹو سے لاہور آنے والی پرواز پر رپورٹ نہیں کیا، معاملے کی جانچ کی جا رہی ہے۔ترجمان کے مطابق آصف نجم 16نومبر کو لاہور سے ٹورنٹوکی پرواز سے کینیڈا پہنچا تھا، 19نومبر کی فلائٹ سے ٹورنٹو سے کریو ممبر نے واپس لاہور پہنچنا تھا، آصف نجم 16سے 19نومبر کے دوران ہوٹل سے غائب ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…